عبدالستار ایدھی کے صاحبزادے فیصل ایدھی ااہلیہ اور بچوں کے ہمراہ تین روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے
وزیر اعلیٰ کی اہلیہ تہمینہ درانی نے ریلوے سٹیشن پر استقبال کیا، عبدالستار ا یدھی کے اعزاز میں منعقدہ تقریبات میں شرکت کرینگے
بدھ 31 اگست 2016 19:19
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 اگست ۔2016ء) عبدالستار ایدھی کے صاحبزادے فیصل ایدھی اپنی اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ بذریعہ ٹرین کراچی سے تین روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے، وزیر اعلیٰ کی اہلیہ تہمینہ درانی نے ریلوے سٹیشن پر استقبال کیا۔عبدالستار ایدھی کے صاحبزادے فیصل ایدھی اپنی اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ بذریعہ ٹرین کراچی سے تین روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے جو عبد الستار ایدھی کے اعزاز میں منعقد ہونے والی مختلف تقریبات میں شرکت کریں گے۔
فیصل ایدھی کا کہنا ہے کہ عبدالستار ایدھی کے جانے سے جو خلا پیدا ہو ا اس کو پْر نہیں کر سکتے ہیں، ہمیشہ عوام کی عطیے سے انسانیت کی خدمت کا مشن جاری رکھیں گے کسی سیاسی پارٹی سے فنڈ اور مدد نہیں لیں گے۔فیصل ایدھی اور ان کے اہل خانہ سے مل کر تہمینہ درانی جذباتی ہوگیئں، کہتی ہیں ایدھی ان کا میکا اور پنجاب ان کا سسرال ہے، ایدھی کی خدمات کو کبھی فرموش نہیں کر سکتیں ایدھی سے متاثر ہو کر فلاحی کاموں کا آغاز کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.