ترک وزیر اعظم نے وزیر داخلہ افقان اعلی کو عہدے سے ہٹا دیا، سلیمان سوئیلو نئے وزیر داخلہ مقرر

جمعرات 1 ستمبر 2016 22:52

ترک وزیر اعظم نے وزیر داخلہ افقان اعلی کو عہدے سے ہٹا دیا، سلیمان سوئیلو ..

استنبول۔یکم ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم ستمبر ۔2016ء) ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم نے صدر رجب طیب ایرودان سے ایوان صدر میں ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

ملاقات کے بعد وزیراعظم نے اپنی کابینہ کے اہم وزیر، وزیر داخلہ افقان اعلی کو عہدے سے ہٹا دیا ۔ ملاقات کے بعد وزیر اعظم نے اپنے مختصر بیان میں کہا کہ وزیر داخلہ کے لیے افقان اعلی کی جگہ اب سلیمان سوئیلو قلمدان سنبھالیں گے۔سلیمان سوئیلو نائب وزیراعظم کے عہدے پر فائز تھے۔