پشاور، متعدد دہشت گرد صبح سویرے 5 بجے کالونی میں داخل ہوئے، 3 افراد جاں بحق ، 6 دہشت گرد ہلاک
فہد شبیر جمعہ 2 ستمبر 2016 09:02
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔2ستمبر۔2016ء) پشاور میں ورسک ڈیم کے قریب صبح سویرے 5 بجے کے قریب دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ متعدد دہشت گرد کالونی میں داخل ہوئے اور اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق ایف سی اہلکاروں، پاک فوج کے جوانوں نے فوری طور پر کارروائی شروع کی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق حملے میں 3 شہری جاںبحق ہو گئے ہیں۔ جبکہ 6 دہشت گرد مقابلے اور خود کو دھماکے سے اُڑانے سے ہلاک ہو گئے۔سیکورٹی فورسز نے اب علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے اور ایمبولینسوں کو علاقے میں جانے کی اجازت دے دی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.