امریکی رپورٹ کے مطابق سال 2015ء میں پاکستان میں دہشتگرد حملوں میں 45 فیصد کمی واقع ہوئی ، بھارت اور بنگلہ دیش میں دہشتگردی کے واقعات میں کئی گنا اضافہ ہوا
وزارت داخلہ کی جانب سے قومی اسمبلی میں جواب
جمعہ 2 ستمبر 2016 15:20
(جاری ہے)
جمعہ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران عمران ظفر لغاری کے سوال کے تحریری جواب میں وزارت داخلہ کی طرف سے بتایا گیا کہ امن و امان کی صورتحال میں خاطر خواہ بہتری آئی ہے اور نیپ پر عملدرآمد کے بعد سے دہشتگردی کے واقعات میں کمی واقع ہوئی ہے۔
جواب میں بتایا گیا ہے کہ 2 جون 2016ء کو امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 2015ء میں دہشتگرد حملوں میں 2014ء کے مقابلے میں 45 فیصد کمی واقع ہوئی۔ دہشتگردی کے حملوں میں ہونے والی اموات میں 39 فیصد اور زخمیوں میں 53 فیصد کمی واقع ہوئی جبکہ اسی عرصہ کے دوران بنگلہ دیش اور بھارت میں دہشتگردی کے واقعات میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.