آئی جی سندھ کی عوامی مقامات، حساس تنصیبات، ایئر پورٹس، ریلوے اسٹیشنز و دیگر سرکاری عمارتوں کی سیکورٹی کیلئے مزید موثر اقدامات کی ہدایت
جمعہ 2 ستمبر 2016 16:27
(جاری ہے)
ترجمان سندھ پولیس کے مطابق انہوں نے ہدایت کی کہ تمام پبلک مقامات، حساس تنصیبات، اہم سرکاری ونیم سرکاری عمارتوں، ائر پورٹس، ریلوے اسٹیشنوں، بس ٹرمینلز، شاپنگ سینٹرز وغیرہ سمیت تمام مرکزی مساجد، امام بارگاہوں، مدارس، مزارات، درگاہوں اور صوبے بھر میں اقلیتی برادری کے مذہبی مقامات پر سیکیورٹی کے مجموعی اقدامات رینج، ڈسٹرکٹس اور زونز کی سطح پر مزید مربوط اور مؤثر بنائے جائیں۔
آئی جی سندھ نے ہدایات جاری کیں کہ ایڈوانس انٹیلی جینس کلیکشن وشیئرنگ پر توجہ مرکوز رکھتے ہوئے جرائم کے خلاف ٹارگٹیٹڈ ایکشن کو کامیاب بنایا جائے اور پولیس پیٹرولنگ، پکٹنگ، رینڈم اسنیپ چیکنگ، ریکی نگرانی اور داخلی وخارجی راستوں پر ناکہ بندی کے تحت سرچنگ و مشتبہ گاڑیوں و مشکوک عناصر پر کڑی نگاہ رکھنے جیسے جملہ اقدامات کو ہر سطح پر غیر معمولی بنایا جائے۔مزید اہم خبریں
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے،پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر
-
26 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.