ملکی سالمیت کے خلاف بات کرنیوالوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیاجائیگا،آئی جی سندھ
سندھ پولیس دہشت گردوں کے خاتمے تک اپنی کارروائیاں جاری رکھے گی،تمام شدت پسند تنظیموں کا نیٹ ورک توڑیں گے ،اے ڈی خواجہ
جمعہ 2 ستمبر 2016 18:50
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔2 ستمبر ۔2016ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کہا ہے کہ مملکی سالمیت کے خلاف بات کرنیوالوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیاجائیگا،کراچی میں ہونے والی کارروائیاں نیشنل ایکشن پلان کے تحت ہورہی ہیں،سندھ پولیس دہشت گردوں کے خاتمے تک اپنی کارروائیاں جاری رکھے گی اور صوبے سے القاعدہ، داعش اور طالبان سمیت تمام شدت پسند تنظیموں کے نیٹ ورک کو توڑ کر دم لیں گے۔
تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے اپنے ایک بیان میں وضاحت دی ہے کہ فی الحال کسی سیاسی جماعت نے انتظامیہ کی جانب سے سر بمہر کیے گئے دفاتر کو کھولنے کی نہ تو کوئی درخواست دی ہے اور نہ ہی ایسا کوئی معاملہ زیر غور ہے۔آئی جی سندھ نے کہا کہ ملکی سالمیت اور وحدت کے خلاف کرنے والوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ایک ایک شخص کے ساتھ آہنی ہاتھ سے نمٹا جائے گا چاہے وہ کتنے ہی طاقت ور ہی کیوں نہ ہو۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.