بھارت روز اول سے منافقانہ پالیسی پر گامزن رہا‘ بھارتی ایئر چیف کے بیانات سے بھارت کی پاکستان دشمنی اور اقوام متحدہ کی دوغلی پالیسی کھل کر سامنے آ گئی‘پاکستان کے ٹکڑے کرنے والے کسی صورت دوستی کے لائق نہیں‘حافظ عبدالغفار روپڑی
نماز جمعہ کے بعد وطن عزیز کی سلامتی اور اسلام کی سربلندی کیلئے خصوصی دعائیں
جمعہ 2 ستمبر 2016 19:24
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔2 ستمبر ۔2016ء) جماعت اہل حدیث پاکستان کے امیر حافظ عبدالغفار روپڑی نے کہاہے کہ بھارت روز اول سے منافقانہ پالیسی پر گامزن رہا۔ بھارتی ایئر چیف کے بیانات سے بھارت کی پاکستان دشمنی اور اقوام متحدہ کی دوغلی پالیسی کھل کر سامنے آ گئی ، پاکستان کے ٹکڑے کرنے والے کسی بھی صورت دوستی کے لائق نہیں۔
گذشتہ روز جامعہ داراقدس چوک دالگراں لاہور میں خطبہ جمعہ کے دوران خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شروع دن سے ہی بھارت نے پاکستان کیخلاف اوچھے ہتھکنڈے کرنے کا کوئی موقع نظر انداز نہیں کیا۔ پاکستان کی جانب سے ہمیشہ دوستی کیلئے ہاتھ بڑھایا گیا مگر بھارتی حکمران ’’بغل میں چھری منہ میں رام رام‘‘ کے مصداق ہمیشہ دوغلی پالیسی پر عمل پیرا رہے اور دوستی کی آڑ میں پیٹھ میں چھرا گھونپنے سے باز نہیں آئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.