لاہور،ریسکیو1122کی جانب سے حادثات کی روک تھام کیلئے ورکشاپ
ورکشاپ کا بنیادی مقصد میڈیا نمائندگان خاص طور پر بِیٹ رپورٹرز کے ساتھ حادثات کی روک دتھام کے لیے تبادلہ خیال کرنا تھا تاکہ ڈائریکٹرجنرل کے ویژن کے مطابق حادثات سے بچاوٴ کے اقدامات کیے جائیں صحافی ایمرجنسی کی رپورٹنگ کے بعداپنا کام ختم سمجھتا ہے لیکن ان کی اصل ذمہ داری یہ ہے کہ وہ ہمارے قدم کے ساتھ قدم ملا کر حادثات کی روک دتھام کے اندر اپنا کردار ادا کریں،بریگیڈئیر(ر)ڈاکٹرارشدضیاء ڈائریکٹرجنرل ریسکیو1122کاخطاب
جمعہ 2 ستمبر 2016 22:50
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔2 ستمبر ۔2016ء) پنجاب ایمرجنسی سروس (ریسکیو1122) نے حادثات کی روک تھام میں میڈیا کے کردار کو اجاگر کرنے کے لیے ورکشاپ کا انعقادہیڈکوارٹرز ریسکیو1122، ایل او ایس ،شمع چوک، فیروز پور روڈ ، لاہورمیں کیا۔ ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایمرجنسی سروس (ریسکیو1122) بریگیڈئیر ریٹائرڈ ڈاکٹر ارشد ضیاء ورکشاپ کے چیئرپرسن تھے اور میڈیا خاص طور پر معروف چینلز اور اخبارات کے کرائم رپورٹرز نے ورکشاپ میں حصہ لیا۔
ورکشاپ کا اہتما م پی آر او ہیڈ کوارٹرز فہیم جہاں زیب نے کیا جب کہ اس میں ریجنل ایمرجنسی آفیسر(نارتھ )رفعت ضیاء،ریجنل ایمرجنسی آفیسر (ساؤتھ) ظفر شاہ، ڈپٹی ڈائریکٹر (ہیومن ریسورس اینڈ ایڈمنسٹریشن) ڈاکٹر فواد شہزاد مرزا، ڈپٹی ڈائریکٹر (پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ) فہیم احمد قریشی ، ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) ایاز اسلم، ڈپٹی ڈائریکٹر(فنانس) نعیم مختار ، ہیڈ آف فنانس ونگ نعیم مختار ، پبلک ریلیشنز آفیسر فاروق احمد، محسن درانی، علی رضا بیگ ، بلال آصف سمیت دیگر افسران نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.