پاکستانی نژاد برطانوی خاتون سامعہ قتل کیس میں غفلت برتنے پر مقامی تھانے کا انچارج گرفتار
ہفتہ 3 ستمبر 2016 11:32
(جاری ہے)
مقامی تھانے کے اہلکار کے مطابق سامعہ شاہد قتل کے مقدمے میں ضابطہ فوجداری کی دفعہ 207 کا بھی اضافہ کر دیا گیا جو پولیس اہلکار کے بقول حقائق چھپانے اور ملزمان کی بے جا مدد کرنے کے زمرے میں آتا ہے۔
مقامی پولیس کے مطابق پولیس انسپکٹر عقیل عباس کو گرفتار کر کے تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ۔ اس مقدمے میں پانچ ملزمان نامزد ہیں جن میں سے تین ان دنوں جیل میں ہیں۔ گرفتار ہونے والوں میں مقتولہ کا باپ محمد شاہد اور اس کا پہلا شوہر محمد شکیل شامل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.