جاپان کے وزیراعظم شینزوایبے کی متنازعہ جزائر کے تنازعہ کے حل کیلئے روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے نئے دور کے آغاز کی اپیل
ہفتہ 3 ستمبر 2016 11:59
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق گزشتہ روز ولادی واستک میں روسی صدر سے ملاقات میں جاپانے وزیراعظم نے کہا کہ دونوں ملکوں کو باہمی تلعقات میں بہتری اور متنازعہ جزائر کی وجہ سے اختلافات کے خاتمے کیلئے نئے سرے سے کوششوں کا آغاز کرنا چاہئے۔
واضح رہے کہ دوسری جنگ عظیم میں روس کی جانب سے جاپان کے شمالی علاقوں میں جزائر پر افواج کے داخلے سے لے کر اب تک دونوں ممالک کے درمیان ان جزائر پر اختلافات چلے آرہے ہیں۔ اگرچہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں بہتری آئی ہے اور تجارت میں بھی اضافہ ہوا ہے تاہم یہ مسئلہ ابھی تک حل طلب ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.