امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے جراثیم کش صابنوں میں استعمال ہونے والے کئی کیمیائی عناصر پر پابندیاں عائد کردیں
جراثیم کش صابنوں میں استعمال ہونے والے کم از کم 19 عناصر صحت کیلئے نقصان دہ ہیں، ایف ڈی اے
ہفتہ 3 ستمبر 2016 11:59
(جاری ہے)
درحقیقت اعدادوشمار سے واضح ہوا ہے کہ انٹی بیکٹریل صابن میں استعمال ہونے والے مواد سے بہتری کی بجائے انسانی صحت پر مضر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
دوسری جانب امریکن کلینگ انسٹی ٹیوٹ نے ایف ڈی اے کے دلائل سے عدم اتفاق کا اظہار کیا ہے ۔ انسٹیٹیوٹ کا کہنا ہے کہ ایسے صابن کا استعمال محفوظ ہے ۔ انسٹیٹیوٹ کی طرف سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ صحت عامہ کے حوالے سے انٹی بیکٹیریل صابن کا استعمال اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اس طرح کے صابن کے استعمال سے بیکٹیریا کی کئی اقسام کے پھیلاؤ کو روکنے میں مدد ملی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.