شمال مغربی چین کے صوبہ سے ہیمبرگ کے لئے چین ۔یورپ مال بردار ٹرین سروس کا آغاز
ہفتہ 3 ستمبر 2016 16:16
(جاری ہے)
یہ بات مقامی حکام نے ہفتے کو بتائی ہے ، یہ ٹرین جمعہ کی شام 8:50پر شیان سے روانہ ہوئی اور قازقستان ،روس ، بیلاروس اور پولینڈ سے گزرنے کے بعد ہیمبرگ پہنچے گی ، شیان انٹرنیشنل پورٹ اتھارٹی کے ایک بیان میں کہا گیا ، ٹرین کا سفر تیرہ روز جاری رہے گا ، یہ ٹرین مشینری ، گھریلو سامان ، ملبوسات اور الیکٹرانک آلات لے کر گئی جو ہیمبرگ سے دیگر یورپی شہروں کو پہنچایا جائے گا ، یہ دوسری ٹرین ہے جو شیان سے روانہ ہوئی ہے ،پہلی ٹرین 18اگست کو وارسا روانہ ہوئی تھی ۔
چین کی کمیونسٹ پارٹی کی شیان میونسپل کمیٹی کے ایک سینئر اہلکار ہان سونگ نے کہا کہ یہ ٹرین شان ژی صوبے کو مزید کھول دے گی اور چین بیلٹ وروڈ منصوبے کے فریم ورک کے تحت نئے بین الاقوامی تجارتی روٹ میں مدد دے گی ۔انہوں نے کہا کہ مستقبل میں ہر ہفتے ایک ٹرین روانہ ہو گی اور ہر ماہ ایک آئے گی ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.