حکومت دہشتگردی کے خاتمے کیلئے فوج سے تعاون نہیں کررہی، آرمی چیف کی للکار قوم کی آواز ہے حکومت کے خلاف تحریک تیز ہوتے ہی را دہشتگرد ی کی کاروائیاں شروع کردیتی ہے‘ غداروں کے خلاف کاروائی نہ کرنے والی حکومت سیکیورٹی رسک بن چکی ہے‘ ایم کیو ایم کی 35سالہ دہشتگردی کو صرف الطاف سے علیحدگی کے اعلان سے بھلایا نہیں جاسکتا
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کی میڈ یا گفتگو
ہفتہ 3 ستمبر 2016 19:29
فیصل آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔3 ستمبر ۔2016ء) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ حکومت دہشتگردی کے خاتمے کیلئے فوج سے تعاون نہیں کررہی آرمی چیف کی للکار قوم کی آواز ہے حکومت کے خلاف تحریک تیز ہوتے ہی را دہشتگرد ی کی کاروائیاں شروع کردیتی ہے غداروں کے خلاف کاروائی نہ کرنے والی حکومت سیکیورٹی رسک بن چکی ہے ایم کیو ایم کی 35سالہ دہشتگردی کو صرف الطاف سے علیحدگی کے اعلان سے بھلایا نہیں جاسکتا فاروق ستار کو پاکستان سے وفاداری ثابت کرنے کیلئے الطاف مردہ باد کہنا پڑے گا الطاف، اچکزئی اور اسفند یار ولی پاکستان کے میر جعفر اور میر صادق ہیں دو قومی نظریہ کے خلاف کو ئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے حکومت کو سانحہ ماڈل ٹا?ن اور پانامہ کا حساب دینا پڑے گا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.