باحجاب خواتین ہر شعبہ ہائے زندگی میں بھرپور کردار اداکررہی ہیں، صائمہ اسماء
حریم ادب کے تحت مشاعرہ میں قمر جہاں قمر ، طاہرہ سلیم ، عشرت لطافت، ذکیہ فرحت ، ہاجرہ منصور ، ارم خاور ،غزل انصاری اوردیگرنے کلام پیش کیا
ہفتہ 3 ستمبر 2016 22:26
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3 ستمبر ۔2016ء) ماہنامہ’’ بتول‘‘ لاہور کی مدیرہ صائمہ اسماء نے کہا کہ مغرب حجاب کے فروغ سے خوفزدہ ہے اور مختلف ممالک میں حجاب پر پابندی اسی رجحان کی عکاسی کرتی ہے ،مسلمان عورتیں حجاب کسی جبریادباؤ کی وجہ سے نہیں لیتیں بلکہ اپنی مرضی سے اسلام کے احکام پر عمل پیرا ہوکر خوش ہیں ۔
باحجاب خواتیں ہر شعبہ ہائے زندگی میں بھرپور کردار ہی ہیں جو اس بات کی دلیل ہے کہ حجاب عورت کی ترقی راہ میں مزاہم نہیں بلکہ مددگار ہے۔ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے آرٹس کونسل کراچی میں جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے تحت 4ستمبر کو منائے جانے والے عالمی یوم حجاب کے سلسلے میں حریم ادب کے تحت ’’حجاب مشاعرے ‘‘میں خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.