عید کی چھٹیوں کے دوران ڈینگی سرویلنس کے کنٹی جینسی پلان پر عمل کیا جائے‘علی جان خان
ای ڈی اوزہیلتھ عیدالاضحی کے پیش نظر کانگوکے بارے میں عوام میں آگاہی پیدا کرنے میں اپنا کردار ادا کریں روٹین ایمونائزیش کومزید بہتر بنایا جائے ،پنجاب ابھی تک پولیو فری صوبہ ہے‘ سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ
اتوار 4 ستمبر 2016 15:32
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 ستمبر - 2016ء ) سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ علی جان خان نے ہدایت کی ہے کہ تمام ای ڈی اوز ہیلتھ عید الاضحی کے پیش نظر کانگو وائرس سے محفوظ رہنے کے لئے عوام میں آگاہی پیدا کریں اور کانگو کے مریض کا علاج کرتے ہوئے ہسپتالوں میں ڈاکٹرز اور سٹاف حفاظتی کٹس کا استعمال یقینی بنائیں،ڈینگی کنٹرول کے لئے عید کی چھٹیوں میں ڈینگی سرویلنس کے لئے کنٹی جینسی پلان پر عملدرآمد کرتے ہوئے حساس اضلاع میں مائیکرو پلاننگ کے مطابق سرویلنس کی سرگرمیاں جاری رکھی جائیں۔
انہوں نے یہ بات اتوارکے روز ڈی جی ہیلتھ پنجاب کے کمیٹی روم میں تمام اضلاع کے ای ڈی اوز ہیلتھ کی ماہانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر مختار حسین سید،محکمہ صحت کے سینئر افسران ،چیف منسٹر ہیلتھ روڈمیپ ٹیم،انٹر نیشنل ڈویلپمنٹ پارٹنرزکے نمائندوں،ڈائریکٹر ہیلتھ ای پی آئی اوردیگرہیلتھ پروگراموں کے ڈائریکٹر ز نے اجلاس میں شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.