لاہور کی کامیاب احتساب ریلی حکمرانوں کے خلاف عدم اعتماد ہے ‘ بلال شیرازی
بڑھتی ہوئی لوڈ شیڈنگ اور مہنگائی حکمرانوں کاعوام کیلئے تحفہ ہے عوام حکمرانوں سے نجات چاہتے ہیں‘ صدر مسلم لیگ یوتھ ونگ
اتوار 4 ستمبر 2016 16:10
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 ستمبر - 2016ء ) پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما و مسلم لیگ یوتھ ونگ کے مرکزی صدر سید بلال مصطفی شیرازی نے کہا ہے کہ لاہور کی کامیاب احتساب ریلی حکمرانوں کے خلاف عوام کا عدم اعتماد ہے ،پاکستان مسلم لیگ نے قائدین کی ہدایت پر احتساب ریلی میں بھر پور شرکت کرکے ثابت کردیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ اب بھی مضبوط اور مستحکم جماعت ہے ۔
انہوں نے کہا کہ کرپشن فری پاکستان اور کرپشن کا خاتمہ اب پوری قوم کی مشترکہ آواز بن چکا ہے ۔حکمران پانامہ لیکس میں اپنے خاندان کی آف شور کمپنیوں سے راہ فرار اختیار نہیں کرسکتے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ ہاؤس میں یوتھ ونگ کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔سید بلال مصطفی شیرازی نے کہا کہ بڑھی ہوئی لوڈ شیڈنگ اور ہوشربامہنگائی حکمرانوں کا عوام کے لیے تحفہ ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.