پاک انگلینڈ آخری میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
پانچویں ایک روزہ میچ میں پاکستانی ٹیم میں 2 اور انگلینڈ کی ٹیم میں3تبدیلیاں کی گئیں
اتوار 4 ستمبر 2016 17:26
کارڈف(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 ستمبر - 2016ء) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے ٹس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، آخری ایک روزہ میچ میں پاکستانی ٹیم میں 2 اور انگلینڈ کی ٹیم میں3تبدیلیاں کی گئیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پانچویں اور آخری ایک روزہ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ، پاکستان نے ٹیم میں دو تبدیلیاں کی سمیع اسلم اور محمد عرفان کی جگہ شعیب ملک اور محمد عامرکو ٹیم میں شامل کیا گیا ، جبکہ انگلینڈ نے معین علی، عادل رشید اورلیام پلنکٹ کی جگہ لیام ڈاسن، کرکس ووکس اورمارک ووڈ کو آخری ون ڈے میں کھلایا۔
ٹاس کے بعد قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا تھا کہ ون ڈے سیریز ہمارے لیے اچھی نہیں رہی جب کہ سیریز میں فٹنس بھی ہمارے لیے ایشو رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ وائٹ واش سے بچنے کے لئے تمام کھلاڑیوں کو 100 فیصد پرفارم کرنا پڑے گا تاہم پوری کوشش ہو گی کہ میچ جیت کر انگلینڈ کو کلین سوئپ نہ کرنے دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.