پانامہ لیکس پرایف بی آر نے گھبراہٹ میں نوٹسز جاری کئے،چوہدری پرویزالٰہی
پانامہ پیپرز میں شریف خاندان کے چشم و چراغ بھی کے نام ہیں اس لئے یہ معاملہ صرف نوٹسز تک محدود رہے گا،کل تک نوازشریف کا ساتھ دینے والے اپوزیشن کے دھرنے میں شامل ہوگئے جو تبدیلی کی طرف اشارہ ہے ،صحافیوں سے گفتگو
اتوار 4 ستمبر 2016 17:36
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 ستمبر - 2016ء) مسلم لیگ (ق)کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ایف بی آر کی جانب سے پانامہ پیپرز پر گھبراہٹ میں نوٹسز جاری کیے ،یہ معاملہ صرف نوٹس تک ہی رہے گا ، کل تک نوازشریف کا ساتھ دینے والے اپوزیشن کے دھرنے میں شامل ہوگئے جو تبدیلی کی طرف اشارہ ہے ،سا نحہ ماڈل ٹاؤن پر انصاف ضرور ہونا چاہیے ۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایف بی آر کی طرف سے پانامہ لیکس کے کرداروں کو نوٹسز جاری کرنا اس کی گھبراہٹ ہوسکتی ہے کیونکہ اس میں شریف خاندان کے چشم و چراغ بھی کے نام بھی ہیں اس لئے یہ معاملہصرف نوٹسز تک محدود ہے گا اس سے آگے کچھ نہیں ہو گا۔موجودہ حکمرانوں کے ہوتے ہوئے احتساب و انصاف کی توقع لگانا فضول ہے، احتساب اور انصاف کیلئے عوام کو سڑکوں پر آنا ہو گا اور اپوزیشن جماعتوں کی جدوجہد میں شامل ہونا ہو گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.