حکومت کی غلط حکمت عملی کی وجہ سے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ بھی کالا باغ ڈیم بن جائے گا۔سردار اختر مینگل
میاں محمد ندیم پیر 5 ستمبر 2016 17:14
خضدار(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔05 ستمبر۔2016ء) بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے صدر سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ حکومت کی غلط حکمت عملی کی وجہ سے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ بھی کالا باغ ڈیم بن جائے گا۔انہوں نے کہا کہ سی پیک چھوٹے صوبوں کا ان کے حقوق سے محروم کرسکتا ہے اور بددیانتی پر مبنی ترقیاتی منصوبوں کو بلوچستان کے عوام قبول نہیں کریں گے۔
وہ خضدارمیں منعقدہ عوامی اجتماع سے خطاب کررہے تھے۔سردار مینگل نے کہا کہ ’سی پیک منصوبہ صرف پنجاب کیلئے ہے، حکمران محض پنجاب کے مفادات کیلئے کام کررہے ہیں انہیں بلوچستان کی ترقی میں کوئی دلچسپی نہیں۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ سی پیک کے 46 ارب ڈالر میں سے ایک ارب ڈالر بھی بلوچستان میں نہیں لگائے جارہے، یہ ترقی میر حاصل خان بزنجو اور میرے لیے تو ہوسکتی ہے لیکن اس سے بلوچستان کے عوام کو کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.