وزیراعظم شکایات سیل عوام کے مسائل کے حل کیلئے ایک ہیلپ لائن، آن لائن ویب پورٹل اور ایس ایم ایس سسٹم قائم کرنے کیلئے کام کر رہا ہے، ذرائع
پیر 5 ستمبر 2016 17:32
اسلام آباد ۔ 05 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔5 ستمبر ۔2016ء) وزیراعظم کا شکایات سیل عام لوگوں کے مسائل کے حل کیلئے ایک ہیلپ لائن، آن لائن ویب پورٹل اور ایس ایم ایس سسٹم قائم کرنے کیلئے کام کر رہا ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع نے پیر کو ”اے پی پی“ کو بتایا کہ جلد ہی ایک ٹال فری ہیلپ لائن کا بھی آغاز کیا جائے گا جبکہ وفاقی حکومت معذور افراد کے اعداد و شمار سے متعلق ایک علیحدہ ایمپلائمنٹ ایکسچینج قائم کرے گی اور ایسے بے روزگار افراد کو خصوصی معذوری الاؤنس بھی دیا جائے گا۔
وزیراعظم کا شکایات سیل 2013ء سے کام کر رہا ہے جس نے اب تک 246835 شکایات نمٹائی ہیں۔ بیت المال علاج معالجہ کیلئے 6 لاکھ روپے تک منظوری دے سکتا ہے تاہم جگر، گردہ اور بون میرو جیسے امراض کے مہنگے علاج کے پیش نظر ایک خصوصی فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.