ریڈ بل ورلڈ کیمپس کرکٹ ٹورنامنٹ ، یو سی پی نے انڈیا کو ہرا دیا
بدھ 7 ستمبر 2016 12:44
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 ستمبر۔2016ء) یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب نے سری لنکا میں " ریڈبل(Red Bull) ورلڈ کیمپس کرکٹ ٹورنامنٹ" میں انڈیا کو شکست دے دی۔ یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب کی کرکٹ ٹیم نے آل پاکستان ریڈ بل کرکٹ ٹورنامنٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے سری لنکا میں ہونے والے " ریڈبل (Red Bull) ورلڈ کیمپس کرکٹ ٹورنامنٹ 2016 کے لیے کوالیفائی کر لیا اور اپنے پول میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلے دو میچز جیت لئے۔
(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے خلاف سیریز، بابر نے تیسرے نمبر پر بیٹنگ کا اشارہ دیدیا
-
ٹی ٹوئنٹی میں بڑا اپ سیٹ، امریکا کی بنگلادیش کو شکست
-
وسیم اکرم سمیت معروف کھلاڑی کرکٹ آسٹریلیا کے ملٹی کلچرل ایمبیسڈر مقرر
-
پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ منسوخ کر دیا گیا
-
ثانیہ مرزا نے گھرکے باہر اپنے اور بیٹے کے نام کی نیم پلیٹ لگادی
-
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ ہو گا یا نہیں؟
-
یوسی چیئرمین وجیہ الحسن کا شاہ فیصل فٹبال کلب کا دورہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، پاک بھارت ٹاکرے کیلئے آفیشلز کا اعلان
-
پاکستان ٹینس ٹیم مسلسل تیسری فتح کے بعد اے ٹی ایف ٹیم کمپٹیشن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی
-
ہیوگو نیس اور جان زیلینسکی جنیوا اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
پاکستان فٹ بال لیگ کا آغاز 4 جون کو لاہور میں ہوگا
-
پوری توجہ انگلینڈ سیریز اور ورلڈ کپ پر ہے، بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.