عید قربان کے دن قریب آتے ہی شہر کی رونقیں بڑھ گئی، کاروباری و تجارتی مراکز میں پولیس اہلکار غائب ، ٹریفک جام
بدھ 7 ستمبر 2016 23:05
سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔7 ستمبر ۔2016ء) عید قربان کے دن قریب آتے ہی شہر کی رونقیں بڑھ گئی، کاروباری و تجارتی مراکز میں پولیس اہلکار غائب ، ٹریفک جام ، تفصیلات کے مطابق عید الاضحیٰ کے دن قریب آتے ہی شہر میں خریداروں کا رش بڑھ جانے کے باعث شہر سکھر کی رونقیں تو دوبارہ بحال ہوگئی ہیں مگر تاہم ضلعی انتظامیہ شہر کے کاروباری و تجارتی مراکز سے بے ہنگم ٹریفک کی آمد رفت روکنے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی ہے جس کے باعث جہاں دکاندار وں سمیت خریداری کیلئے آنے والے شدید پریشان میں مبتلا ہیں شہر کے تجارتی مراکز شاہی بازار، کپڑا مارکیٹ ،چوڑی بازار ، غریب آباد و دیگر علاقوں میں موٹر سائیکلوں، گدھا گاڑیوں اور مویشیوں کی آمد رفت نے ٹریفک کے مسائل میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے مویشی مالکان نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مقرر کردہ پڑیوں کے بجائے اضافی رقم کی لالچ میں شہر کا رخ کر لیا ہے اور اپنے مویشی لیکر گاہگوں کے انتظار میں شہر میں گھومتے نظر آرہے ہیں ضلعی انتظامیہ شہر میں بڑھتے ہوئے مسائل کو حل کرنے کے بجائے صرف بیان بازی تک ہی محدود ہے حکومت کو چاہئے کہ وہ شہر کو موئن جودڑو بننے سے بچائے ۔
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.