دہشتگردی کیخلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے،بلوچ عوام ملک کے دفاع کی جنگ لڑ رہی ہے،آخری دہشتگرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے
وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری کا ایف سی بلوچستان کے ریکروٹس کی 59ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب
جمعرات 8 ستمبر 2016 13:57
(جاری ہے)
جمعرات کو ایف سی بلوچستان کے ریکروٹس کی 59ویں پاسنگ آؤٹ پریڈکی تقریب منعقد کی گئی جس میں وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری مہمان خصوصی تھے،بلوچستان سے 880بلوچ نوجوانوں سمیت 3450کیڈٹس پاس آؤٹ ہوئے،تربیت کرنے والوں میں لالک کان شہید کمپنی کو بہترین قرار دیا گیا اور کیڈٹ آصف جان کو بہترین کارکردگی ایوارڈ دیا گیا۔
اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری نے پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے،بلوچ عوام ملک کے دفاع کی جنگ لڑ رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ایف سی نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بہت قربانیاں دی ہیں ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے اور آخری دہشتگرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.