سارک کے وزراء خزانہ کا جنوبی ایشائی ممالک کے درمیان آزادانہ تجارت کے معاہدے پر تیزی سے عملدرآمد کے ذریعے علاقائی تجارت کو مستحکم بنانے کی ضرورت پر زور
جمعرات 8 ستمبر 2016 16:05
(جاری ہے)
خلیج ٹائمز کے مطابق جنوبی ایشیا کے آٹھ وزراء خزانہ جن کا حال ہی میں اسلام آباد میں اجلاس ہوا، نے جنوبی ایشیائی اقتصادی یونین قائم کرنے پر زور دیا تاکہ بجلی کی پیداوار، تجارتی حجم اور سرمایہ کاری میں اضافہ کو یقینی بنایا جا سکے۔
وزراء خزانہ نے سارک کے رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ یونین کی تشکیل کیلئے تیزی سے کام کریں۔ پاکستان کے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار اور سارک کے وزراء خزانہ نے ساؤتھ ایشین اکنامک یونین کے قیام پر اتفاق کیا۔ وزراء خزانہ نے خطہ میں بہتر روابط کی ضرورت پر بھی زور دیا۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.