آئی جی سندھ کے صوبے میں سیکیورٹی اقدامات مذید ٹھوس اور مربوط بنانے کے احکامات
جمعرات 8 ستمبر 2016 16:58
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی کے مجموعی امور میں تمام پبلک مقامات, صنعتی وتجارتی علاقوں, حساس تنصیبات, اہم سرکاری ونیم سرکاری عمارتوں, ائیرپورٹس, ریلوے اسٹیشنوں, بس ٹرمینلز وغیرہ پر تھانوں کی سطح پر تمام تر اقدامات کو غیر معمولی بنایا جائے ۔
انہوں نے تمام ایس ایس پیز کو ہدایات جاری کیں کہ شہر میں گاڑیوں کو جلانے کے واقعات پر انتہائی سخت نوٹس لیتے ہوئے مقدمات کا اندراج کیا جائے اور ایسے واقعات میں ملوث شرپسندوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے ۔ انہوں نے مذید کہا کہ خفیہ سراغ رسانی و انٹیلی جینس کلیکشن و دیگر ضروری اقدامات کی بدولت شرپسندوں و جرائم پیشہ عناصر کی باقاعدہ نشاندھی کرتے ہوئے انکی گرفتاریوں کو یقینی بنایا جائے ۔انہوں نے مذید ہدایات میں کہا کہ ضلعی سطح پر ٹرانسپورٹ برادری کو اعتماد میں لیا جائے اور انھیں درپیش مسائل ومشکلات کے حل واذالے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں تاکہ پبلک و دیگر ٹرانسپورٹ کی بلاتعطل روانی سے عوام استفادہ کرسکے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.