بین الو زارتی کمیٹی برائے انسداد سائبر کرائم ایکٹ 2016 کا اجلاس،ایکٹ برائے انسداد الیکٹرانک کرائم 2016 کا تفصیلی جائزہ لیا
جمعرات 8 ستمبر 2016 17:59
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 ستمبر ۔2016ء) سائبر کرائم ایکٹ 2016 سے متعلقہ رولز اور ایس او پی کی تشکیل کیلئے وزیر اعظم پاکستان کی ھدایت پر قائم کردہ بین الوزارتی کمیٹی کا پہلا اجلاس وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف زاھد حامد کی زیر صدارت آج مورخہ 08-09-2016 بروز جمعرات وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔
وزیر مملکت برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام مسز انوشہ رحمٰن ، وزیراعظم کے معاون خصوصی خواجہ ظہیر احمد ، وفاقی سیکریٹری آئی ٹی، سپیشل سیکریٹری داخلہ، اے ڈی جی ایف آئی اے ممبران ٹیلی کام و لیگل، وزارت قانون و انصاف کے سینئر افسران، پی ٹی اے، نیکٹا ، آئی بی، آئی ایس آئی کے نمائندگان نے بھی اس اجلاس میں شرکت کی۔ کمیٹی نے دوران اجلاس بین الوزارتی کمیٹی کے ٹی او آرز کے تحت ایکٹ برائے انسداد الیکٹرانک کرائم 2016 کا تفصیلی جائزہ لیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.