پرائسنگ پالیسی کے حوالے سے ہمارا معیار دیگر ممالک سے بہتر ہے ، سی پی آئی انڈیکس کو دیکھتے ہوئے 2فیصد ادویات میں اضافہ کیا گیا،70ہزار رجسٹرڈ ادویات میں 50ہزار ادویات مارکیٹ میں موجود ہیں ،بعض کمپنیوں نے قیمتیں بڑھا کرعدالت سے حکم امتناعی لے لیا،زندگی بچانے والی ادویات کی قلت نہیں
وزیر مملکت قومی صحت سائرہ افضل تارڑ کاسینیٹ میں سینیٹر طاہر حسین مشہدی کے توجہ دلاؤ نوٹس پر جواب
جمعرات 8 ستمبر 2016 21:29
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 ستمبر ۔2016ء) وزیر مملکت برائے قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا کہ پرائسنگ پالیسی کے حوالے سے ہمارا معیار دیگر ممالک سے بہتر ہے اور سی پی آئی انڈیکس کو دیکھتے ہوئے 2فیصد ادویات میں اضافہ کیا گیا اور بعض ادویہ ساز کمپنیوں نے اپنے طور پر ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیا70ہزار رجسٹرڈ ادویات میں 50ہزار ادویات مارکیٹ میں موجود ہیں بعض کمپنیاں قیمتیں بڑھا کرر عدالت میں چلی گئیں اور عدالت سے حکم امتناعی لے لیا،زندگی بچانے والی ادویات کی قلت نہیں ہے۔
وہ جمعرات کو سینیٹ میں سینیٹر طاہر حسین مشہدی کے توجہ دلاؤ نوٹس پر جواب دے رہیں تھیں سینیٹر طاہر حسین مشہدی نے توجہ دلاؤ نوٹس پیش کرتے ہوئیے کہا کہ 80ہزار رجسٹرڈ ادویات میں 2فیصد قیمتوں میں اضافہ ہوا اور دوسری طرف زندگی بچانے والی ادویات کی قلت اور قیمتوں میں بھی اضافہ ہوجائے گا اور سال میں یہ چوتھی مرتبہ اضافہ ہوا ہے،ادوایات1986کے قانون کی بھی خلاف ورزی ہے اور حکومت کیلئے پاکستانی عوام کو کم قیمت ادویات فراہم کرے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخوا: زیادہ تر خواتین امراض نسواں کے مسائل سے لاعلم
-
وزیر اعظم شہباز شریف عالمی اقتصاری فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری ،اہلیہ بھی ہمراہ تھیں
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے 5دن میں 46کیسز نمٹا دیئے، کیسز میں سے بیشتر 15 سال سے زیر التوا تھے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کا کسانوں کے لئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
گلا کٹ جائے آواز پھر بھی بانی پی ٹی آئی کی آئے گی، عمرایوب
-
گندم بحران:وفاقی حکومت نے گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 ملین میٹرک ٹن کردیا
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
امریکی محکمہ خارجہ کی عربی ترجمان ہالہ غریط غزہ پر واشنگٹن کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
وزیر داخلہ کا بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.