سی ڈی اے نے عید الضحٰی کے موقع پر جانوروں کی آلائشیں اٹھانے اور صفائی کے آپریشن کو حتمی شکل دیدی
شہر کو چھ زون میں تقسیم کر دیا گیا، عملہ صفائی کی چھٹیاں منسوخ،100 سے زائدگاڑیاں اور 2000 سے زائد عملہ خصوصی صفائی آپریشن کیلئے فرائض انجام دے گا
جمعرات 8 ستمبر 2016 22:21
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 ستمبر ۔2016ء) اسلام آباد کے شہریوں کو عید الضحٰی کے موقع پر صفائی کی بہترین خدمات دی جائیں۔ یہ ہدایات اسلام آباد کے میئر اورچیئرمین سی ڈی اے شیخ انصر عزیزنے عید الضحٰی کے موقع پر صفائی کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کے دوران دیں۔ انہوں نے دیگر شعبوں کو ہدایت کی اس آپریشن کو کامیاب بنانے کے لئے تمام شعبے مل کر کام کریں اور سینی ٹیشن ڈائریکٹوریٹ کو اضا فی افرادی قوت اور مشینری مہیا کی جائے۔
اجلاس میں سی ڈی اے کے ممبر انوائرمنٹ ثناء اﷲ امان اور دیگر افسران نے شرکت کی۔ اسلام آباد کے میئر اورچیئرمین سی ڈی اے کی ہدایات کی روشنی میں ڈائریکٹوریٹ آف سینی ٹیشن نے اسلام آباد میں قربانی کے جانوروں کی اوجڑیاں اور دیگر آلائشیں اْٹھانے کے لئے خصوصی انتظامات کو حتمی شکل دے دی ممبر اینوائرنمنٹ نے اجلاس کو انتظامات کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ شہر کوچھ (06) زون میں تقسیم کیا گیا ہے تاکہ مطلوبہ نتائج حاصل کئے جا سکیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.