کراچی ،سی آئی اے پولیس کی کارروائی ،اغوا برائے تاوان اورڈکیتیوں کی وارداتوں میں ملوث گروہ کے 5کارندے گرفتار
ہفتہ 10 ستمبر 2016 19:43
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10ستمبر ۔2016ء) اینٹی وائلنٹ کرائم کرائم سیل سی آئی اے پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارکر اغوا برائے تاوان اورڈکیتیوں کی وارداتوں میں ملوث گروہ کے 5کارندوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔گرفتار ملزمان کے قبضے سے تین کلاشنکوف ،دو ٹی ٹی پستول برآمد ہوئے ہیں ۔
(جاری ہے)
ملزمان نے دوران تفتیش اغوا برائے تاوان اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں کا اعتراف کیا ہے ۔
ملزمان سے تفتیش جاری ہے ،مزید اہم انکشافات کی توقع ہے ۔ادھر نیو ٹاوٴن پولیس نے ایک ملزم فیروز خان کو گرفتار کرکے مسروقہ گاڑی AQS-479برآمد کرلی ہے ۔مذکورہ گاڑی نیو ٹاوٴن کے علاقے سے چوری ہوئی تھی ۔ملزم اس پہلے بھی مختلف تھانوں میں کار چوری کے الزام میں گرفتار ہوچکا ہے ۔ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے ۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.