ڈی سی او قصور کا مویشی منڈی اور سبزی و فروٹ منڈی کا اچانک دورہ ‘تمام انتظامات کا جائزہ لیا
عیدالاضحی کے موقع پر پھلوں اور سبزیوں کی مقررہ قیمتوں پر فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائیگا ‘ڈی سی او عمارہ خان
ہفتہ 10 ستمبر 2016 20:02
قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10ستمبر ۔2016ء ) ڈی سی او قصور عمارہ خان کا مویشی منڈی اور سبزی و فروٹ منڈی کا اچانک دورہ ‘تمام انتظامات کا جائزہ لیا ۔ تفصیل کے مطابق ڈی سی او قصور عمارہ خان نے گزشتہ روز عید الاضحی کے حوالے سے بائی پاس پر لگائی گئی عارضی مویشی منڈی کا دورہ کیا اور وہاں پر عوام الناس اور بیوپاریوں کو دی جانیوالی سہولیات کا جائزہ لیا ۔
اس موقع پر انکے ہمراہ مسلم لیگ (ن) شعبہ خواتین کی صدر صفیہ سعید بھی تھیں۔ اس موقع پر ڈی سی او نے وہاں موجود لوگوں اور بیوپاریوں سے ضلعی حکومت کی طرف سے دی جانیوالی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا جس پر شہریوں نے بہترین سہولیات مہیا کرنے پر ضلعی حکومت کا شکریہ ادا کیا ۔ اپنے دورہ کے دوران ڈی سی او نے ٹی ایم او قصور کو ہدایت کی کہ فوری طور پر مویشی منڈی میں مزید ٹینٹ اور جانوروں کیلئے پانی کی فراہمی کے عمل کو مزید بہتر بنائیں ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.