ہالی وڈ کی ایکشن فلم ’’فری فائر‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری
اتوار 11 ستمبر 2016 11:54
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 ستمبر۔2016ء) جرائم کی دنیا پر قبضے کیلئے گینگسٹرز کے درمیان جنگ چھڑ گئی۔ ہالی وڈ کی ایکشن فلم ’’ فری فائر‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔
(جاری ہے)
’’ فری فائر‘‘ کی کہا نی 1978 کے دوران بوسٹن میں جرائم پیشہ گروہوں کے درمیان انڈر ورلڈ پر قبضے کیلئے ہونیوالی لڑائی کی ہے۔ ایک ڈیل کے دوران شروع ہونیوالی جھڑپ ختم ہو پائے گی یا تمام گینگسٹرز جان سے جائیں گے یہ جاننے کیلئے شائقین کو تھوڑا انتظار کرنا پڑے گا۔ ایکشن سے بھر پور فلم دسمبر میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.