کوئٹہ میں دو مریضوں کو کانگو وائرس کے شبہ میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ‘مریضوں کی تعداد107ہوگئی
پیر 12 ستمبر 2016 14:25
(جاری ہے)
رواں سال اب تک کانگو وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد 107ہو گئی ہے ‘ جا ن لیوا وائرس سے 15افراد جاں بحق ہو چکے ہیں ۔
کوئٹہ میں کانگو کے شبہ میں مزید دو افراد کو فاطمہ جناح ہسپتال منتقل کیا گیا جن کا تعلق ضلع لورا لائی کے علاقے میختر سے ہے ۔ہسپتال لائے گئے افراد میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے جسے طبی امداد دی جا رہی ہے ۔کانگو وائرس کے شبہ میں ہسپتا ل آنے والی مریضہ صائمہ بی بی کی حالت بہتر ہے۔ ہسپتا ل انتظامیہ کے مطابق آئسو لیشن وارڈ میں متعلقہ ڈاکٹرز اور طبی عملے کی چھٹیا ں منسوخ کر دی گئیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا منصوبہ
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کیلئے فیلڈ ہسپتال منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کردیا
-
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر 12رکنی خصوصی کمیٹی قائم
-
چین چاند کے ’چُھپے ہوئے‘ حصے پر مشن بھیجے گا
-
شہریوں کی سولر پر منتقلی میں اضافہ، حکومت نے نئی پالیسی پر کام شروع کر دیا
-
پنجاب حکومت کا ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے کسانوں کوسبسڈی دینے کافیصلہ
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.