شنگھا ئی ائر پو رٹ پر تین ما ہ قبل ہو نے والے دھما کہ کاماسٹر مائنڈگر فتار

پیر 12 ستمبر 2016 21:20

شنگھا ئی ائر پو رٹ پر تین ما ہ قبل ہو نے والے دھما کہ کاماسٹر مائنڈگر ..

شنگھا ئی( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12 ستمبر - 2016ء) چین نے شنگھا ئی ائر پو رٹ پر تین ما ہ قبل ہو نے والے دھما کہ کے ماسٹر مائنڈ کو گر فتار کر لیا ہے،چینی پرا سیکیو ٹرز کی جا نب سے پیر کو جا ری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ29سا لہ ملزم ژو نے گھر میں تیار کیئے جا نے والے خو د سا ختہ بم کو رواں سال 12جو ن کے شنگھا ئی ٹر مینل 2میں حملہ کیلئے استعما ل کیا جس کے فو ری بعد اس نے خود کشی کر نے کی کو شش میں اپنے گلے پر چا قو چلا دیا، ژو کو طبی امداد کیلئے فو ری طور پر قر یبی ہسپتال منتقل کردیا گیا، ملزم کی صحت بہتر ہو نے پر چینی پو لیس نے عدا لت سے وا رنٹ گر فتاری حٓصل کر تے ہو ئے اسے گر فتار کر لیا۔