بھارتی اداکار اوم پوری نے فہد مصطفی کو بالی ووڈ کے خانز کے لئے خطرہ قرار دیدیا
فہد مصطفی بہترین صلاحیتوں کا مالک ہے ،اس نوجوان میں بڑا ٹیلنٹ ہے ‘ انٹرویو
جمعرات 15 ستمبر 2016 14:17
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ فلم ” ایکٹر ان لاء “ کے دوران میں نے فہد مصطفی کی بہترین صلاحیتوں کو بڑی باریک بینی سے جانچا ہے اور مجھے احساس ہوا ہے کہ اس نوجوان میں بڑا ٹیلنٹ ہے اور خدشہ ہے کہ آنے والے وقتوں میں یہ بالی ووڈ کے تینوں خانز سلمان خان ، عامر خان اور شاہ رخ خان کے لئے خطرہ ثابت ہو گا ۔
اوم پوری نے کہا کہ بھارت واپس جا کر یہ بتاؤں گا کہ وہ آرہا ہے مگر ساتھ یہ بھی بتا دوں گا کہ وہ شادی شدہ اور دو بچوں کا باپ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میری دعا ہے کہ پاکستان میں امن ، محبت اور بھائی چارے کی فضاء قائم ہو اور دنیا رشک کی نگاہ سے پاکستان کو دیکھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ میرا نے اپنی سالگرہ کا دن یتیم بچوں کے نام کردیا
-
اداکار رنبیر کپور کی نئی فلم ’’رامائن ‘‘ بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم بن گئی
-
میری سوتیلی بیٹی نے کبھی مجھے ماں کہہ کر نہیں پکارا، اداکارہ دیا مرزا
-
بیٹی کو اپنی طرح کم عمری میں گھر سے دور نہیں ہونے دونگی، عالیہ بھٹ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کے کیس میں چھٹا ملزم بھی گرفتار
-
اداکارہ یمنیٰ زیدی شوٹنگ کے دوران سیڑھیوں سے گر گئیں
-
میں شادی کرنے کیلئے بیتاب ہوں، سوناکشی سنہا
-
راجکمارراؤ اورجھانوی کپورکی نئی فلم کے ٹریلرنے دھوم مچادی
-
علیزے شاہ نے بولڈ لباس پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
ہدائتکارنوید رضا کی نئی فلم’’ٹائیگر بابا‘‘ کا کیمرہ کلوزہوگیا
-
عائزہ خان نے ’مدرز ڈے‘ پر بچوں کے ساتھ خوبصورت تصویریں شیئر کردیں
-
راجکمار راؤ اور جھانوی کپور کی نئی فلم کے ٹریلر نے دھوم مچادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.