حکومتی اور کے الیکٹرک کے دعویٰ دھرے کے دھرے رہ گئے
عید کے موقع پر بیشتر علاقوں میں لوڈشیڈنگ جاری رہی ‘ عوام کی واپڈا کو بدعائیں
جمعرات 15 ستمبر 2016 21:27
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15ستمبر ۔2016ء) پاکستان یکجہتی کونسل سندھ کے صدر علامہ قاری سجاد تنولی ، مرکزی جنرل سیکریٹری مفتی عبدالقادر جعفر، علامہ نورالرحمن رحمانی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ حکومتی اور کے الیکٹر ک کے دعویٰ دھرے کے دھرے رہ گئے کراچی کے بیشتر علاقوں میں عید کے موقع پر لوڈشیڈنگ جاری رہی ۔
(جاری ہے)
اُنہوں نے کہاکہ حکومت اپنی رٹ کو قائم کرنے کیلئے کے الیکٹر ک کو لگام دے اور مصنوعی لوڈ شیڈنگ کو فوری طور پر بندکروائے ۔
اُنہو ں نے مزید کہا کہ کراچی کے عوام نے پرُامن ماحول میں بہت ہی جوش وخروش کے ساتھ عیدالاضحی منائی اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ کہ عوام نے بلاخوف وخطر اپنے قربانی کے جانوروں کی کھالیں اپنے مرضی سے اپنی مند پسند اداروں اور جماعتوں کو دیں ،الحمدﷲ کراچی شہر میں کوئی ناخوشگوار واقع بھی رونما نہیں ہوا جس کا سہرا ڈی جی رینجرز سندھ اور آئی جی سندھ کو جاتا ہے جس پر ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ مبارکباد کے مستحق ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.