ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان نے موریطانیہ میں منعقد ہونے والی 6روزہ عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے خواہشمند برآمدی اداروں سے 28 ستمبر2016ء تک درخواستیں طلب کر لیں
جمعہ 16 ستمبر 2016 11:14
(جاری ہے)
اتھارٹی کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق عالمی تجارتی نمائش میں ٹیکسٹائلز مصنوعات ، چمڑا اور اس کی مصنوعات، غذائی و زرعی مصنوعات، فرنیچر، آٹوپارٹس، انجینئرنگ مصنوعات سمیت دیگر مختلف اشیاء تیار و برآمد کرنے والے ادارے شرکت کے ذریعہ اپنی برآمد کو فروغ اورعالمی خریداروں سے کاروباری معاملات طے کرسکیں گے۔
عالمی نمائش کا آغاز20 اکتوبر کو ہوگا جو چھ روز جاری رہنے کے بعد25 اکتوبر2016ء کو اختتام پذیر ہوگی ۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات اتھارٹی کی ویب سائٹ سے بھی حاصل کی جاسکتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.