گیارہ ستمبر سے متعلق امریکی فیصلہ خدشات کو جنم دے رہا ہے ‘کویت
جمعہ 16 ستمبر 2016 15:27
(جاری ہے)
کویتی میڈیا کے مطابق ،محکمہ خارجہ کے ایک عہدے دار نے بتایا کہ یہ قرارداد عالمی قوانین کے بنیادی اصولوں کے خلاف ہوگی جس کی منظوری امریکہ سمیت پوری دنیا پر منفی اثرات مرتب کریگی لہذا امید ہے کہ امریکی حکومت اس قرارداد کو مسترد کر دیگی۔
واضح رہے کہ امریکی ایوان نمائندگان میں ایک قرارداد قبول کی گئی جس کا مقصد 11 ستمبر کے متاثرین کو سعودی عرب کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کا حق دینے سمیت دہشت گردی کے خلاف آواز اٹھانے کا پابند بنایا جائے گا۔قرارداد کو ویٹو کرنے کیلئے صدر اوباما کو دس دن کی مہلت دی گئی ہے اور اگر اس مہلت میں صدر اوباما نے قانون پر دستخط نہیں کیے تو یہ قرارداد خود بخود نافذ العمل بن جائے گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
-
رفح پر حملے سے قبل مذاکرات کا آخری موقع ہے، اسرائیل
-
امریکہ دوٹوک موقف اپنا کر اسرائیل کو رفح پرحملے سے روکے، گوتیرس
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
-
ٹرمپ کو اپنے خلاف ٹرائل سے زیادہ اہلیہ کی سالگرہ کی فکر
-
بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.