جس تکلیف سے ہم گزرے ہیں وہ بیان نہیں کی جاسکتی ٗ عمران فاروق کی بیوہ کا بیان

جمعہ 16 ستمبر 2016 22:57

جس تکلیف سے ہم گزرے ہیں وہ بیان نہیں کی جاسکتی ٗ عمران فاروق کی بیوہ ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16ستمبر ۔2016ء) ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران نے کہا ہے کہ جس تکلیف سے ہم گزرے ہیں وہ بیان نہیں کی جاسکتی ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق ان کے بیٹے عالیشان فاروق نے پیغام دیا کہ جب سے آپ بچھڑے ہر روز آپ کو یاد کرتا ہوں ٗہم ابوکو بہت یاد کرتے ہیں ٗسب ابو کیلئے دعا کریں۔واضح رہے کہ ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کو 6 سال بیت گئے ٗورثا کو 6 سال بعد بھی انصاف نہیں مل سکا،برطانوی پولیس اب تک ملزمان تک نہیں پہنچ سکی۔

متعلقہ عنوان :