رواں سال کا آخری چاند گرہن پاکستان سمیت کئی ملکوں میں دیکھا گیا، کروڑوں افراد نے نظارہ کیا
چاند گرہن شب 9 بج کر 55 منٹ پر شروع ہو کر جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب ایک بج کر 54 منٹ تک جاری رہا
جمعہ 16 ستمبر 2016 23:33
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16ستمبر ۔2016ء ) رواں سال کا آخری چاند گرہن جمعہ کو پاکستان سمیت کئی ملکوں میں دیکھا گیا، کروڑوں افراد نے نظارہ کیا ،دوران چاند گرہن آزاد کشمیر ،سندھ، جنوبی پنجاب میں بھی آسمان صاف تھا ۔
(جاری ہے)
محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن جمعہ کی شب 9 بج کر 55 منٹ پر شروع ہوا اورجمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب ایک بج کر 54 منٹ تک جاری رہا ۔
جمعہ کی شب 11 بج کر 55 منٹ پر مکمل چاند گرہن ہوا ۔دوران چاند گرہن آزاد کشمیر ،سندھ، جنوبی پنجاب میں بھی آسمان صاف تھا ۔ چاند گرہن پاکستان میں بھی دیکھا گیا۔ ایشیاء ، افریقہ ، آسٹریلیا ، یورپ جزیرہ مغربی الکاہل میں بھی چاند گرہن واضع تھا ۔ دوران چاند گرہن بلوچستان میں بھی آسمان صاف تھا ۔ کروڑوں افراد نے نظارہ کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی‘ محسن نقوی
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا پنجاب پولیس میں ریفارمز لانے کی ضرورت ہے،علی امین گنڈا پور
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر او ربرطا نوی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل سرپیٹرک سینڈرز نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں چھٹی پاکستان برطانیہ استحکام کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کیا،آئی ..
-
آن لائن ٹیکسی کمپنی اوبر نے پاکستان میں اپنی سروس بند کردی
-
محنت کش طبقے کے حالات کو بہتر بنانے کےلئے مناسب اجرت، محفوظ ماحول، صحت کی سہولیات اور بچوں کی تعلیم بارے اقدامات کی ضرورت ہے، صدرمملکت کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
فیصل آباد،گھر میں آتشزدگی سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق
-
پنجاب ،بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ ،کمشنر لاہور سمیت 49افسران کے تبادلے
-
پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے، پائیدار اقتصادی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
-
بہاولپور، فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست 2 دہشتگرداپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.