ملتان: انٹرمیڈیٹ امتحانات میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والا وقاص رئوف اب اس دنیا میں نہ رہا

Faizan Hashmi فیضان ہاشمی ہفتہ 17 ستمبر 2016 12:00

ملتان: انٹرمیڈیٹ امتحانات میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والا وقاص رئوف ..

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17ستمبر2016 ء) انٹرمیڈیٹ میں پہلی پوزیشن کرنے والا وقاص اب اس دنیا میں نہیں رہا، ہونہار طالعبلم نے 1013 نمبر حاصل کیے، وقاص رؤف کے والد کا کہنا ہے کہ میرا بیٹا 11 جولائی کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا تھا،وقاص بچپن سے ہی بہت قابل تھا،ہر کلاس میں نمایاں پوزیشن لیتا رہا،اور ہم ہم اللہ کی رضا پر راضی ہیں