چولستانیوں کو بھی ترقی کے دائرے میں شمولیت دی جائے گی ،انکے حقوق کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا ‘ ملک اقبال چنٹر
ہفتہ 17 ستمبر 2016 14:09
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ چولستان کے لوگوں کے بنائے گے مختلف قسم کے ملبوسات،چادریں اور دیگر پارچہ جات کو ملک بھر میں بے حد پسند کیا جاتا ہے۔
ان کی بنائی اشیاء کو وسیع پیمانے پر متعارف کروانے کے لئے اقدامات شروع کر دیئے گئے ہیں۔جس سے وہاں کے لوگوں میں معاشی خوشحالی کا دور شروع ہو جائے گا۔ صوبائی وزیر ملک محمد اقبال چنڑ نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور وزیرا علیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا کہ جنہوں نے اعتماد کرتے ہوئے انہیں ایک اہم عہدہ کی ذمہ داری سونپی۔انہوں نے کہا کہ وہ ہمیشہ بہاول پور کے عوام کی خدمت کو اپنا شعار بنا یا ہے اور بنا تے رہیں گے اور عوام کی بہتری کے لئے تمام تر وسائل اور اپنی صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ بہاول پور میں ریکارڈ ترقیاتی کاموں کا آغاز ہو چکا ہے اور عوام کو صحت کی سپیشلائزڈ سہولیات کی فراہمی کے لئے 410بستروں پر مشتمل سول ہسپتال اپنی خدمات کامیابی سے سرانجام دے رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.