رہائش بغیر اندراج کرائے پر دینے پرمالکان کیخلاف مقدمات درج
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 17 ستمبر 2016 17:22
چکوال(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔17ستمبر2016ء) : نیلہ پولیس نے قصبہ دلہہ میں رہائش بغیر اندراج کرائے پر دینے والے دو مالکان کیخلاف مقدمات درج کر لیے۔
(جاری ہے)
ایس ایچ اوفیصل منظور تھانہ نیلہ نے استغاثہ دیا کہ جاوید اقبال ولد اللہ داد سکنہ ڈھوک اعوان داخلی دلہہ نے اپنی ملکیتی جگہ آفتاب خان ولد فیض الرحمن سکنہ تخت بائی مردان کو شہد کی مکھیاں پالنے کیلئے دے رکھی تھی جبکہ اس کا تھانہ میں اندراج نہ کرایا تھا۔
جبکہ ایک اور کارروائی میں جاوید اقبال ولد اللہ داد ساکن ڈھوک اعوان نے اپنی ملکیتی جگہ ماسٹر ساجد ولد خان بہادر سکنہ ڈھوک مصطفی داخلی دلہہ نے اپنی ملکیتی جگہ پر محمد اسماعیل ولد خان افضل سکنہ شیر گڑھ تخت بائی مردان کو شہد کی مکھیاں پالنے کیلئے دے رکھی تھی جبکہ اس کا تھانہ میں اندراج نہ کرایا تھا۔ اے ایس آئی اشفاق ساجد نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.