وفاقی محتسب نے تمام وفاقی سرکاری محکمہ جات میں عوامی شکایات کے ازالہ کا طریقہ کار وضع کرنے اور ہیلپ لائن قائم کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں، وفاقی محتسب کے کمشنر برائے تارکین وطن پاکستانی حافظ احسان احمد کھوکھر کی تمام محکموں کے نمائندوں کو ہدایت
ہفتہ 17 ستمبر 2016 19:45
اسلام آباد ۔ 17 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17ستمبر ۔2016ء) وفاقی محتسب نے تمام وفاقی سرکاری محکمہ جات میں عوامی شکایات کے ازالہ کا طریقہ کار وضع کرنے اور ہیلپ لائن قائم کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ اس ضمن میں ایک جائزہ اجلاس وفاقی محتسب کے سینئر مشیر برائے قانون و شکایات کمشنر برائے تارکین وطن پاکستانی کی زیر صدارت یہاں وفاقی محتسب سیکرٹریٹ اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں 78 وفاقی سرکاری محکمہ جات کے نمائندوں نے شرکت کی۔
حافظ احسان احمد کھوکھر نے تمام محکموں کے نمائندوں کو ہدایت کی کہ عوامی شکایات کے فوری اور ترجیحا 15 یوم کے اندر ازالہ کیلئے طریقہ کار وضع کریں۔ انہوں نے زور دیا کہ وزارتوں، ڈویژنوں اور منسلک محکموں اور ماتحت دفاتر، اداروں کی کارکردگی کو پبلک ڈیلنگ کے تناظر میں بہتر بنایا جائے جو اچھے اسلوب حکمرانی اور اعتماد سازی کی بنیادی شرط ہوتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.