کارکن پرامن رہیں ، تحریک انصاف کے مارچ کو سنجیدہ نہ لیں ، مریم نواز
عمران خان بے روزگار انسان ہیں ، یہ سب وقت گزار ی کیلئے کررہے ہیں ، پیغام
ہفتہ 17 ستمبر 2016 20:45
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17ستمبر ۔2016ء) وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ مسلم لیگی کارکن پرامن رہیں اور تحریک انصاف کے مارچ کو سنجیدہ نہ لیں،عمران خان ایک بے روزگار شخص ہے۔
(جاری ہے)
ہفتہ کے روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ مسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا کہ مسلم لیگ نواز کے کارکن کو تحریک انصاف کے رائیونڈ مارچ کو سنجیدگی سے نہیں لینا چاہئے،کارکنوں کو تحمل اور پرامن رہنا چاہئے،کارکنو ں کو بڑی تعداد میں رائیونڈ نہیں آنا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان ایک بے روزگار انسان ہے ان کے پاس کرنے کیلئے کوئی کام نہیں وہ یہ صرف وقت گزاری کیلئے کر رہے ہیں۔۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.