شام سے اسرائیل فائر کیا گیا راکٹ ہوا میں ہی تباہ کر دیا گیا، اسرائیلی فوج

ہفتہ 17 ستمبر 2016 22:19

شام سے اسرائیل فائر کیا گیا راکٹ ہوا میں ہی تباہ کر دیا گیا، اسرائیلی ..

مقبوضہ بیت المقدس ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17ستمبر ۔2016ء ) اسرائیلی فوج کے مطابق شام سے فائر کیے گئے ایک راکٹ کو ہوا میں ہی تباہ کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی ڈوم میزائل نظام نے اس میزائل کو گولان کی پہاڑیوں کے علاقے میں تباہ کیا۔ اسرائیلی فوج کے مطابق اس کارروائی کے نتیجے میں کوئی زخمی یا ہلاک نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :