ایف آئی اے کی کارروائی،انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 18 ستمبر 2016 13:33

فیصل آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18ستمبر2016ء) ایف آئی اے کی کارروائی،انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ملزم نے بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کر 1 لاکھ 60 ہزار روپے وصول کئے ۔