فلسطینی انتظامیہ کا بجٹ خسارہ بڑھ کر60 کروڑ ڈالر تک جاپہنچا
اتوار 18 ستمبر 2016 14:57
نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 ستمبر - 2016ء) عالمی بینک نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ فلسطین کے استحکام کے لیے عالمی امداد ضروری ہے۔عالمی بینک کے مطابق فلسطینی انتظامیہ اس وقت شدید مالی بحران کا شکار ہے اور اس کا بجٹ خسارہ بڑھتا جارہا ہے، جسے دور کرنے کے امکانات نظر نہیں آرہے۔
(جاری ہے)
اس سال فلسطینی انتظامیہ کا بجٹ خسارہ بڑھ کر60 کروڑ ڈالر تک جاپہنچا ہے اور اس مالیاتی بحران کو دور اور فلسطین کے استحکام کے لیے عالمی امداد ضروری ہے۔
جب تک اسرائیل کے ساتھ تنازع جاری رہے گا۔ فلسطینی انتظامیہ کے مالی معاملات درست نہیں ہوسکتے، تاہم مثبت اور تعمیری اقدامات اٹھاتے ہوئے مزید خسارے سے بچاجاسکتا ہے۔عالمی بینک کے مطابق اس وقت سب سے خراب حالت غزہ کی ہے کہ جہاں پہلے ہی70 ہزار کے قریب افراد دربدر ہوچکے ہیں۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.