پولیس کے 90 فیصد اہلکار مطلوبہ معیار کے مطابق پڑھے لکھے نہیں ہیں ‘اختیارات اور وسائل کی کمی کی پولیس کی بری کارکردگی کی اہم وجہ ہے۔مناسب تربیت نا ہونے، اعلیٰ افسران کے اثر و رسوخ، احتساب کے کمزور نظام اور حکمت عملی کے فقدان کے سبب پولیس اہلکار اپنی ذمہ داریاں درست طریقے سے نہیں نبھا رہے ہیں۔وفاقی محتسب کے سیکرٹریٹ کی رپورٹ
میاں محمد ندیم اتوار 18 ستمبر 2016 15:58
اسلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔18 ستمبر۔2016ء) پاکستان میں محکمہ پولیس کے تقریباً 90 فیصد اہلکار مطلوبہ معیار کے مطابق پڑھے لکھے نہیں ہیں جب کہ وہ مکمل طور پر با اختیار بھی نہیں ہیں۔وفاقی محتسب کے سیکرٹریٹ سے جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق تھانوں میں کام کرنے والے انسپکٹر اور دیگر عہدوں پر فائز بیشتر اہلکاروں کے اختیارات یا تو بالکل محدود ہیں یا ہونے کے برابر ہیں۔
رپورٹ کے مطابق پاکستان کی عدالت عظمٰی کے حکم کے مطابق محکمہ پولیس کی کارکردگی اور استعداد جاننے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی تھی، جس نے پولیس کے مختلف شعبوں کا جائزہ لینے کے بعد اپنی رپورٹ تیار کی۔رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ مناسب تربیت نا ہونے، اعلیٰ افسران کے اثر و رسوخ، احتساب کے کمزور نظام اور حکمت عملی کے فقدان کے سبب پولیس اہلکار اپنی ذمہ داریاں درست طریقے سے نہیں نبھا رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.