سوڈان کے وزیر خارجہ پروفیسر ابراہیم غندور کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار
سوڈان کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت جاری رکھے گا مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات میں گفتگو
اتوار 18 ستمبر 2016 17:27
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 ستمبر - 2016ء) سوڈان کے وزیر خارجہ پروفیسر ابراہیم غندور نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوڈان کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت جاری رکھے گا۔
(جاری ہے)
یہا ں جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق اتوار کو وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے سوڈان وزیر خارجہ سے نام کے 17ویں سربراہ اجلاس کے موقع پر وینزویلا میں ملاقات کی دونوں ممالک کے درمیان گہرے اور برادرانہ تعلقات کو تجارت اور سرمایہ کاری کو مزید فروغ دے کر مزید مستحکم کرنے پر بھی دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا۔
سوڈان کے وزیرخارجہ نے زراعت کے شعبہ میں پاکستان کے تجربہ سے فائدہ اٹھانے اور معاونت کی خواہش کا اظہار کیا۔اس موقع پر دونوں راہنماؤں نے مشترکہ وزارتی کمیشن کے جلد انعقاد کا فیصلہ کیا اور مئی میں اسلام آباد میں ہونے والی دوطرفہ سیاسی مشاورت پر اتفاق کا اظہار کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.