شامی فوج نے امریکی حملے کے بعد داعش کو پسپا کردیا،30جنگجوہلاک
پیر 19 ستمبر 2016 14:06
(جاری ہے)
رصدگاہ کا کہناتھا کہ شامی فوج کے جوابی حملے میں داعش کے کم سے کم تیس جنگجو ہلاک ہوگئے ۔
اس نے مزید کہا کہ گذشتہ روز امریکی فضائی حملے میں ہلاک ہونے والے شامی فوجیوں کی تعداد نوّے ہو گئی ہے۔روس نے ان حملوں کے بعد باسٹھ شامی فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاع دی تھی۔امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے ان فضائی حملوں کے بعد کہا ہے کہ اتحادی پائیلٹ یہ سمجھے تھے کہ وہ داعش کو بمباری میں نشانہ بنا رہے ہیں لیکن جونہی شام کے اتحادی روس نے کمانڈروں کو فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کی اطلاع دی تو انھوں نے حملے روک دیے تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.